Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 زارح کے خاندان کا یعوایل۔ یہوداہ کے اِن خاندانوں کی کُل تعداد 690 تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 بنی زیراحؔ میں سے: یعوایلؔ، یہُوداہؔ کے لوگوں کا شُمار جو یروشلیمؔ میں رہتے تھے چھ سَو نوّے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور بنی زارح میں سے یعواؔیل اور اُن کے چھ سَو نوّے بھائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 ज़ारह के ख़ानदान का यऊएल। यहूदाह के इन ख़ानदानों की कुल तादाद 690 थी।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:6
7 حوالہ جات  

زارح کے پانچ بیٹے زِمری، ایتان، ہیمان، کلکول اور دارع تھے۔


یہوداہ کے مزید دو بیٹے اُس کی بہو تمر سے پیدا ہوئے۔ اُن کے نام فارص اور زارح تھے۔ یوں یہوداہ کے کُل پانچ بیٹے تھے۔


پھر اُس کا بھائی پیدا ہوا جس کے ہاتھ میں سرخ دھاگا بندھا ہوا تھا۔ اُس کا نام زارح یعنی چمک رکھا گیا۔


سَیلا کے خاندان کا پہلوٹھا عسایاہ اور اُس کے بیٹے۔


بن یمین کے قبیلے کے درجِ ذیل خاندانی سرپرست یروشلم میں آباد ہوئے: سَلّو بن مسُلّام بن ہوداویاہ بن سنوآہ۔ اِبنیاہ بن یروحام۔ ایلہ بن عُزّی بن مِکری۔ مسُلّام بن سفطیاہ بن رعوایل بن اِبنیاہ۔


یہوداہ کے بیٹے عیر، اونان، سیلہ، فارص اور زارح تھے (عیر اور اونان کنعان میں مر چکے تھے)۔ فارص کے دو بیٹے حصرون اور حمول تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات