Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 یونتن مری بعل کا باپ تھا اور مری بعل میکاہ کا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 اَور بنی یُوناتانؔ یہ ہیں: مریبعلؔ جو میکاہؔ کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 اور یُونتن کا بیٹا مریببعل تھا اور مریببعل سے مِیکاؔہ پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 यूनतन मरीब्बाल का बाप था और मरीब्बाल मीकाह का।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:40
4 حوالہ جات  

یونتن کا ایک بیٹا زندہ رہ گیا تھا جس کا نام مفی بوست تھا۔ پانچ سال کی عمر میں یزرعیل سے خبر آئی تھی کہ ساؤل اور یونتن مارے گئے ہیں۔ تب اُس کی آیا اُسے لے کر کہیں پناہ لینے کے لئے بھاگ گئی تھی۔ لیکن جلدی کی وجہ سے مفی بوست گر کر لنگڑا ہو گیا تھا۔ اُس وقت سے اُس کی دونوں ٹانگیں مفلوج تھیں۔


نیر قیس کا باپ تھا اور قیس ساؤل کا۔ ساؤل کے چار بیٹے یونتن، ملکی شوع، ابی نداب اور اِشبعل تھے۔


میکاہ کے چار بیٹے فیتون، مَلِک، تحریع اور آخز تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات