۱-تواریخ 9:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 یہوداہ کے قبیلے کے درجِ ذیل خاندانی سرپرست وہاں آباد ہوئے: عوتی بن عمی ہود بن عُمری بن اِمری بن بانی۔ بانی فارص بن یہوداہ کی اولاد میں سے تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 عوطیؔ بِن عمّیہُوؔد بِن عُمریؔ بِن اِمریؔ بِن بانیؔ جو پیریزؔ بِن یہُوداہؔ کی اَولاد میں سے تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 عُوتی بِن عمِّیہُود بِن عُمرؔی بِن اِمرؔی بِن بانی جو فارؔص بِن یہُوداؔہ کی اَولاد میں سے تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 यहूदाह के क़बीले के दर्जे-ज़ैल ख़ानदानी सरपरस्त वहाँ आबाद हुए : ऊती बिन अम्मीहूद बिन उमरी बिन इमरी बिन बानी। बानी फ़ारस बिन यहूदाह की औलाद में से था। باب دیکھیں |