Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 نیر قیس کا باپ تھا اور قیس ساؤل کا۔ ساؤل کے چار بیٹے یونتن، ملکی شوع، ابی نداب اور اِشبعل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 اَور نیرؔ سے قیشؔ پیدا ہُوا اَور قیشؔ سے شاؤل، اَور شاؤل یُوناتانؔ، ملکِیشوعؔ، ابینادابؔ اَور اشبعلؔ کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 اور نیر سے قِیس پَیدا ہُؤا اور قِیس سے ساؤُل پَیدا ہُؤا اور ساؤُل سے یُونتن اور ملکیشوؔع اور ابِینداؔب اور اِشبعل پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 नैर क़ीस का बाप था और क़ीस साऊल का। साऊल के चार बेटे यूनतन, मलकीशुअ, अबीनदाब और इशबाल थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:39
8 حوالہ جات  

نتیجے میں اُس دن ساؤل اور یونتن کے سوا کسی بھی اسرائیلی کے پاس تلوار یا نیزہ نہیں تھا۔


پھر فلستی ساؤل اور اُس کے بیٹوں یونتن، ابی نداب اور ملکی شوع کے پاس جا پہنچے۔ تینوں بیٹے ہلاک ہو گئے،


پھر فلستی ساؤل اور اُس کے بیٹوں یونتن، ابی نداب اور ملکی شوع کے پاس جا پہنچے۔ تینوں بیٹے ہلاک ہو گئے


ایک دن یونتن نے اپنے جوان سلاح بردار سے کہا، ”آؤ، ہم پرلی طرف جائیں جہاں فلستی فوج کی چوکی ہے۔“ لیکن اُس نے اپنے باپ کو اطلاع نہ دی۔


مِقلوت کا بیٹا سِماہ تھا۔ وہ بھی اپنے بھائیوں کے مقابل یروشلم میں رہتے تھے۔


یونتن مری بعل کا باپ تھا اور مری بعل میکاہ کا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات