Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 لاویوں کے یہ تمام خاندانی سرپرست نسب ناموں میں درج تھے اور یروشلم میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 جَیسا کہ اُن کے نَسب ناموں میں درج ہے یہ سَب اَپنے اَپنے آبائی لیوی خاندانوں کے سربراہ اَور سردار تھے اَور یروشلیمؔ میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 یہ اپنی اپنی پُشت میں لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار اور رئِیس تھے اور یروشلیِم میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 लावियों के यह तमाम ख़ानदानी सरपरस्त नसबनामे में दर्ज थे और यरूशलम में रहते थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:34
5 حوالہ جات  

اماموں کے اِن خاندانوں کی کُل تعداد 1,760 تھی۔ اُن کے مرد رب کے گھر میں خدمت سرانجام دینے کے قابل تھے۔


موسیقار بھی لاوی تھے۔ اُن کے سربراہ باقی تمام خدمت میں حصہ نہیں لیتے تھے، کیونکہ اُنہیں ہر وقت اپنی ہی خدمت سرانجام دینے کے لئے تیار رہنا پڑتا تھا۔ اِس لئے وہ رب کے گھر کے کمروں میں رہتے تھے۔


جِبعون کا باپ یعی ایل جِبعون میں رہتا تھا۔ اُس کی بیوی کا نام معکہ تھا۔


یہ تمام خاندانی سرپرست نسب ناموں میں درج تھے اور یروشلم میں رہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات