Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 قِہات کے خاندان کے بعض لاویوں کے ہاتھ میں وہ روٹیاں بنانے کا انتظام تھا جو ہر ہفتے کے دن کو رب کے لئے مخصوص کر کے رب کے گھر کے مُقدّس کمرے کی میز پر رکھی جاتی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور اُن کے بعض قُہاتی بھایٔی ہر سَبت کو نذر کی روٹیاں تیّار کرنے اَور اُنہیں ترتیب سے رکھنے پر مامُور تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور اُن کے بعض بھائی جو قہاتیوں کی اَولاد میں سے تھے نذر کی روٹی پر تعِینات تھے کہ ہر سبت کو اُسے تیّار کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 क़िहात के ख़ानदान के बाज़ लावियों के हाथ में वह रोटियाँ बनाने का इंतज़ाम था जो हर हफ़ते के दिन को रब के लिए मख़सूस करके रब के घर के मुक़द्दस कमरे की मेज़ पर रखी जाती थीं।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:32
5 حوالہ جات  

میز پر وہ روٹیاں ہر وقت میرے حضور پڑی رہیں جو میرے لئے مخصوص ہیں۔


وہ اللہ کے گھر میں داخل ہوا اور اپنے ساتھیوں سمیت رب کے لئے مخصوص شدہ روٹیاں کھائیں، اگرچہ اُنہیں اِس کی اجازت نہیں تھی بلکہ صرف اماموں کو؟


قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات