Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 لیکن بلسان کے تیلوں کو تیار کرنا اماموں کی ذمہ داری تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 مگر بعض کاہِنؔ خُوشبودار مَسالوں کو باہم مِلانے پر مامُور تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور کاہِنوں کے بیٹوں میں سے بعض خُوشبُودار مصالِح کا تیل تیّار کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 लेकिन बलसान के तेलों को तैयार करना इमामों की ज़िम्मादारी थी।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:30
4 حوالہ جات  

بضلی ایل نے مسح کرنے کا مُقدّس تیل اور خوشبودار خالص بخور بھی بنایا۔ یہ عطرساز کا کام تھا۔


جو اِس ترکیب سے عام استعمال کے لئے تیل بناتا ہے یا کسی عام شخص پر لگاتا ہے اُسے اُس کی قوم میں سے مٹا ڈالنا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات