۱-تواریخ 9:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اور رات کو بھی اللہ کے گھر کے ارد گرد گزارتے تھے، کیونکہ اُن ہی کو اُس کی حفاظت کرنا اور صبح کے وقت اُس کے دروازوں کو کھولنا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اَور وہ رات بھر نگہبانی کے لیٔے خُدا کے گھر کے پاس ہی رہتے تھے۔ اَور ہر صُبح اُسے کھولنے والی چابی اُن کے پاس رہتی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اور وہ خُدا کے گھر کے آس پاس رہا کرتے تھے کیونکہ اُس کی نِگہبانی اُن کے سپُرد تھی اور ہر صُبح کو اُسے کھولنا اُن کے ذِمّے تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 और रात को भी अल्लाह के घर के इर्दगिर्द गुज़ारते थे, क्योंकि उन्हीं को उस की हिफ़ाज़त करना और सुबह के वक़्त उसके दरवाज़ों को खोलना था। باب دیکھیں |