Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 بعد میں زکریاہ بن مسلمیاہ ملاقات کے خیمے کے دروازے کا دربان تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 زکریاؔہ بِن مِشلمیاہؔ خیمہ اِجتماع کے دروازہ کا نگہبان تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 زکرِیاؔہ بِن مسلمیاؔہ خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ کا نِگہبان تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 बाद में ज़करियाह बिन मसलमियाह मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े का दरबान था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:21
2 حوالہ جات  

یوں جب قرعہ ڈالا گیا تو مسلمیاہ کے خاندان کا نام مشرقی دروازے کی پہرا داری کرنے کے لئے نکلا۔ زکریاہ بن مسلمیاہ کے خاندان کا نام شمالی دروازے کی پہرا داری کرنے کے لئے نکلا۔ زکریاہ اپنے دانا مشوروں کے لئے مشہور تھا۔


مسلمیاہ کے سات بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک زکریاہ، یدیع ایل، زبدیاہ، یتنی ایل،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات