۱-تواریخ 9:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 سلّوم بن قورے بن ابی آسف بن قورح اپنے بھائیوں کے ساتھ قورح کے خاندان کا تھا۔ جس طرح اُن کے باپ دادا کی ذمہ داری رب کی خیمہ گاہ میں ملاقات کے خیمے کے دروازے کی پہرا داری کرنی تھی اِسی طرح اُن کی ذمہ داری مقدِس کے دروازے کی پہرا داری کرنی تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور شلُّومؔ بِن قورؔے بِن اَبی آسفؔ بِن قورحؔ اَور اُس کے آبائی خاندان میں سے اُس کے ساتھی دربان (یعنی قوراحی) خیمہ کے پھاٹکوں کی نگہبانی کے ذمّہ دار تھے، بالکُل اُسی طرح جَیسے اُن کے آباؤاَجداد یَاہوِہ کے قِیام کے مدخل کی نگہبانی کے ذمّہ دار تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور سلُوم بِن قورؔے بِن ابی آسف بِن قورح اور اُس کے آبائی خاندان کے بھائی یعنی قورحی خِدمت کی کارگُذاری پر تعِینات تھے اور خَیمہ کے پھاٹکوں کے نِگہبان تھے۔ اُن کے باپ دادا خُداوند کی لشکر گاہ پر تعِینات اور مدخل کے نِگہبان تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 सल्लूम बिन क़ोरे बिन अबियासफ़ बिन क़ोरह अपने भाइयों के साथ क़ोरह के ख़ानदान का था। जिस तरह उनके बापदादा की ज़िम्मादारी रब की ख़ैमागाह में मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े की पहरादारी करनी थी उसी तरह उनकी ज़िम्मादारी मक़दिस के दरवाज़े की पहरादारी करनी थी। باب دیکھیں |