۱-تواریخ 9:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 عبدیاہ بن سمعیاہ بن جلال بن یدوتون اور برکیاہ بن آسا بن اِلقانہ۔ برکیاہ نطوفاتیوں کی آبادیوں کا رہنے والا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 عبدیاہؔ بِن شمعیاہؔ بِن گلالؔ بِن یدُوتونؔ؛ اَور بیرکیاہؔ بِن آساؔ بِن اِلقانہؔ جو نطُوفاتیوں کے دیہاتوں میں رہتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور عبدؔیاہ بِن سمعیاؔہ بِن جلال بِن یدُوتوؔن اور برکیاؔہ بِن آسا بِن القاؔنہ جو نطُوفاتیوں کے دیہات میں بس گئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 अबदियाह बिन समायाह बिन जलाल बिन यदूतून और बरकियाह बिन आसा बिन इलक़ाना। बरकियाह नतूफ़ातियों की आबादियों का रहनेवाला था। باب دیکھیں |
عید کے پورے دوران آسف کے خاندان کے گلوکار اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے، جس طرح داؤد، آسف، ہیمان اور بادشاہ کے غیب بین یدوتون نے ہدایت دی تھی۔ دربان بھی رب کے گھر کے دروازوں پر مسلسل کھڑے رہے۔ اُنہیں اپنی جگہوں کو چھوڑنے کی ضرورت بھی نہیں تھی، کیونکہ باقی لاویوں نے اُن کے لئے بھی فسح کے لیلے تیار کر رکھے۔