Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 بقبقر، حرس، جلال، متنیاہ بن میکا بن زِکری بن آسف،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 بقبقّرؔ، حیریشؔ، گلالؔ اَور متّنیاہؔ بِن میکاؔ بِن زکریؔ بِن آسفؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور بقبَقّر۔ حرش اور جلال اور متنیاؔہ بِن مِیکاؔہ بِن زِکرؔی بِن آسف۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 बक़बक़्क़र, हरस, जलाल, मत्तनियाह बिन मीका बिन ज़िकरी बिन आसफ़,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:15
11 حوالہ جات  

یروشلم میں رہنے والے لاویوں کا نگران عُزّی بن بانی بن حسبیاہ بن متنیاہ بن میکا تھا۔ وہ آسف کے خاندان کا تھا، اُس خاندان کا جس کے گلوکار اللہ کے گھر میں خدمت کرتے تھے۔


نیز شکرگزاری کا راہنما متنیاہ بن میکا بن زبدی بن آسف تھا جو دعا کرتے وقت حمد و ثنا کی راہنمائی کرتا تھا، نیز اُس کا مددگار متنیاہ کا بھائی بقبوقیاہ، اور آخر میں عبدا بن سموع بن جلال بن یدوتون۔


زکور، سربیاہ، سبنیاہ،


آسف کے خاندان سے آسف کے بیٹے زکور، یوسف، نتنیاہ اور اسرے لاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ بادشاہ کی ہدایات کے مطابق نبوّت کی روح میں ساز بجاتا تھا۔


دان کے قبیلے کے 28,600 مرد تھے جو سب لڑنے کے لئے مستعد تھے۔


شمعون کے قبیلے کے 7,100 تجربہ کار فوجی تھے۔


داؤد کو شدید پیاس لگی، اور وہ کہنے لگا، ”کون میرے لئے بیت لحم کے دروازے پر کے حوض سے کچھ پانی لائے گا؟“


اِضہار کے تین بیٹے قورح، نفج اور زِکری تھے۔


جو لاوی جلاوطنی سے واپس آ کر یروشلم میں آباد ہوئے وہ درجِ ذیل ہیں: مِراری کے خاندان کا سمعیاہ بن حسوب بن عزری قام بن حسبیاہ،


عبدیاہ بن سمعیاہ بن جلال بن یدوتون اور برکیاہ بن آسا بن اِلقانہ۔ برکیاہ نطوفاتیوں کی آبادیوں کا رہنے والا تھا۔


اسّیر کے تحت، تحت کے اُوری ایل، اُوری ایل کے عُزیّاہ اور عُزیّاہ کے ساؤل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات