Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 8:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 جیرا، سفوفان اور حورام تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور گیراؔ، شپوپانؔ اَور حُورامؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور جِیرا اور سفُوفاؔن اور حُوراؔم تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 जीरा, सफ़ूफ़ान और हूराम थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 8:5
5 حوالہ جات  

سُفّی اور حُفّی عیر کی اور حُشی احیر کی اولاد تھے۔


اسرائیلیوں نے دوبارہ مدد کے لئے رب کو پکارا، اور دوبارہ اُس نے اُنہیں نجات دہندہ عطا کیا یعنی بن یمین کے قبیلے کا اہود بن جیرا جو بائیں ہاتھ سے کام کرنے کا عادی تھا۔ اِسی شخص کو اسرائیلیوں نے عجلون بادشاہ کے پاس بھیج دیا تاکہ وہ اُسے خراج کے پیسے ادا کرے۔


ابی سوع، نعمان، اخوح،


اہود کے تین بیٹے نعمان، اخیاہ اور جیرا تھے۔ یہ اُن خاندانوں کے سرپرست تھے جو پہلے جِبع میں رہتے تھے لیکن جنہیں بعد میں جلاوطن کر کے مانحت میں بسایا گیا۔ عُزّا اور اخی حود کا باپ جیرا اُنہیں وہاں لے کر گیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات