Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 8:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 اصیل کے چھ بیٹے عزری قام، بوکرو، اسمٰعیل، سعریاہ، عبدیاہ اور حنان تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 اَور اضیلؔ کے چھ بیٹے تھے جِن کے نام یہ ہیں: عزریقامؔ، بوخیرُوؔ، اِشمعیل، شعریاہؔ، عبدیاہؔ اَور حانانؔ۔ یہ تمام اضیلؔ کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 اور اصیِل کے چھ بیٹے تھے جِن کے نام یہ ہیں۔ عزریقاؔم بوکرُ و اور اِسمٰعیل اور سغریاؔہ اور عبدؔیاہ اور حنان۔ یہ سب اصیل کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 असील के छः बेटे अज़रीक़ाम, बोकिरू, इसमाईल, सअरियाह, अबदियाह और हनान थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 8:38
3 حوالہ جات  

موضا کے بِنعہ، بِنعہ کے رافہ، رافہ کے اِلعاسہ اور اِلعاسہ کے اصیل۔


اصیل کے بھائی عیشق کے تین بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک اُولام، یعوس اور اِلی فلط تھے۔


اصیل کے چھ بیٹے عزری قام، بوکرو، اسمٰعیل، سعریاہ، عبدیاہ اور حنان تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات