۱-تواریخ 8:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 آخز کا بیٹا یہوعدہ تھا جس کے تین بیٹے علمت، عزماوت اور زِمری تھے۔ زِمری کے ہاں موضا پیدا ہوا، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 اَور آحازؔ سے یہُوعدّہؔ، یہُوعدّہؔ سے علیمتؔ، عزماوتؔ اَور زِمریؔ پیدا ہُوئے۔ اَور زِمریؔ سے موضاؔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 اور آخز سے یہُوعدؔہ پَیدا ہُؤا اور یہُوعدؔہ سے علمت اور عزماوؔت اور زِمرؔی پَیدا ہُوئے اور زِمرؔی سے موضا پَیدا ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 आख़ज़ का बेटा यहुअद्दा था जिसके तीन बेटे अलमत, अज़मावत और ज़िमरी थे। ज़िमरी के हाँ मौज़ा पैदा हुआ, باب دیکھیں |