Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 8:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12-14 اِلفَعل کے آٹھ بیٹے عِبر، مِشعام، سِمد، بریعہ، سمع، اخیو، شاشق اور یریموت تھے۔ سِمد اونو، لُود اور گرد و نواح کی آبادیوں کا بانی تھا۔ بریعہ اور سمع ایالون کے باشندوں کے سربراہ تھے۔ اُن ہی نے جات کے باشندوں کو نکال دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور بنی ایلپعلؔ: عِبرؔ، مِشعامؔ اَور شیمیدؔ (اُسی نے اُونوؔ اَور لُودؔ شہروں کو بنوایا اَور اُس کے گِردونواح کے دیہات آباد کئے)۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور بنی الفعل عِبر اور مِشعاؔم اور سامر تھے اِسی نے اُونو اور لُد اور اُس کے دیہات کو آباد کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12-14 इलफ़ाल के आठ बेटे इबर, मिशआम, समद, बरिया, समा, अख़ियो, शाशक़ और यरीमोत थे। समद ओनू, लूद और गिर्दो-नवाह की आबादियों का बानी था। बरिया और समा ऐयालोन के बाशिंदों के सरबराह थे। उन्हीं ने जात के बाशिंदों को निकाल दिया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 8:12
8 حوالہ جات  

لُود، اونو اور کاری گروں کی وادی۔


لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 721،


تب سنبلّط اور جشم نے مجھے پیغام بھیجا، ”ہم وادیٔ اونو کے شہر کفیریم میں آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔“ لیکن مجھے معلوم تھا کہ وہ مجھے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔


لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 725،


ایک دن جب پطرس جگہ جگہ سفر کر رہا تھا تو وہ لُدہ میں آباد مُقدّسوں کے پاس بھی آیا۔


جب لُدہ اور میدانی علاقے شارون کے تمام رہنے والوں نے اُسے دیکھا تو اُنہوں نے خداوند کی طرف رجوع کیا۔


پہلی بیوی حُشیم کے دو بیٹے ابی طوب اور اِلفَعل پیدا ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات