Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 8:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 بن یمین کے پانچ بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک بالع، اشبیل، اخرخ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 بِنیامین کا پہلوٹھا بیٹا بَیلعؔ تھا۔ اَشبیلؔ اُس کا دُوسرا بیٹا اَور احرحؔ تیسرا بیٹا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور بِنیمِینؔ سے اُس کا پہلوٹھا بالع پَیدا ہُؤا۔ دُوسرا اَشبیل تِیسرا اخرؔخ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 बिनयमीन के पाँच बेटे बड़े से लेकर छोटे तक बाला, अशबेल, अख़्रख़,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 8:1
5 حوالہ جات  

بن یمین کے بیٹے بالع، بکر، اشبیل، جیرا، نعمان، اِخی، روس، مُفیم، حُفیم اور ارد تھے۔


بن یمین کے قبیلے کے 45,600 مرد تھے۔ قبیلے کے سات کنبے بالعی، اشبیلی، اخیرامی، سوفامی، حوفامی، اردی اور نعمانی تھے۔ پہلے پانچ کنبے بن یمین کے بیٹوں بالع، اشبیل، اخیرام، سُوفام اور حوفام سے جبکہ اردی اور نعمانی بالع کے بیٹوں سے نکلے ہوئے تھے۔


آشر کے درجِ بالا تمام افراد اپنے اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ سب چیدہ مرد، ماہر فوجی اور سرداروں کے سربراہ تھے۔ نسب ناموں میں 26,000 جنگ کرنے کے قابل مرد درج ہیں۔


نوحہ اور رفا تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات