Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 بالع کے پانچ بیٹے اِصبون، عُزّی، عُزی ایل، یریموت اور عیری تھے۔ سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے نسب ناموں کے مطابق اُن کے 22,034 مرد جنگ کرنے کے قابل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 بنی بَیلعؔ: اِضبُنؔ، عُزّی، عُزّی ایل، یریموتؔ اَور عیری۔ یہ کل پانچ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔ یہ اَپنے نَسب ناموں کے مُطابق بائیس ہزار چونتیس جنگجو مَرد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور بنی بالع اِصبُوؔن اور عُزّیؔ اور عُزّی اؔیل اور یریموؔت اور عِیرؔی۔ یہ پانچوں۔ یہ اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور زبردست سُورما تھے اور نسب نامہ کے حِساب کے مُطابِق بائِیس ہزار چَونتِیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 बाला के पाँच बेटे इसबून, उज़्ज़ी, उज़्ज़ियेल, यरीमोत और ईरी थे। सब अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। उनके नसबनामे के मुताबिक़ उनके 22,034 मर्द जंग करने के क़ाबिल थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:7
4 حوالہ جات  

بن یمین کے تین بیٹے بالع، بکر اور یدیع ایل تھے۔


بکر کے 9 بیٹے زمیرہ، یوآس، اِلی عزر، اِلیوعینی، عُمری، یریموت، ابیاہ، عنتوت اور علمت تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات