Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بن یمین کے تین بیٹے بالع، بکر اور یدیع ایل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 بِنیامین کے تین بیٹے تھے: بَیلعؔ، بِکیؔر اَور یدیع ایل۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 بنی بِنیمِین یہ ہیں۔ بالعؔ اور بکرؔ اور یدیعیلؔ۔ یہ تِینوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बिनयमीन के तीन बेटे बाला, बकर और यदियएल थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:6
6 حوالہ جات  

بن یمین کے بیٹے بالع، بکر، اشبیل، جیرا، نعمان، اِخی، روس، مُفیم، حُفیم اور ارد تھے۔


اِشکار کے قبیلے کے خاندانوں کے کُل 87,000 آدمی جنگ کرنے کے قابل تھے۔ سب نسب ناموں میں درج تھے۔


بالع کے پانچ بیٹے اِصبون، عُزّی، عُزی ایل، یریموت اور عیری تھے۔ سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے نسب ناموں کے مطابق اُن کے 22,034 مرد جنگ کرنے کے قابل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات