۱-تواریخ 7:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اِشکار کے قبیلے کے خاندانوں کے کُل 87,000 آدمی جنگ کرنے کے قابل تھے۔ سب نسب ناموں میں درج تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 وہ رشتہ دار جو جنگجو مَرد تھے اَور یِسَّکاؔر کے تمام برادریوں سے تعلّق رکھتے تھے اُن کی کُل تعداد اُن کے نَسب ناموں کے مُطابق ستاسی ہزار تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور اُن کے بھائی اِشکارؔ کے سب گھرانوں میں زبردست سُورما تھے اور نسب نامہ کے حِساب کے مُطابِق کُل ستاسی ہزار تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 इशकार के क़बीले के ख़ानदानों के कुल 87,000 आदमी जंग करने के क़ाबिल थे। सब नसबनामे में दर्ज थे। باب دیکھیں |