Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 آشر کے درجِ بالا تمام افراد اپنے اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ سب چیدہ مرد، ماہر فوجی اور سرداروں کے سربراہ تھے۔ نسب ناموں میں 26,000 جنگ کرنے کے قابل مرد درج ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 یہ تمام بنی آشیر تھے یعنی وہ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سربراہ، چیدہ افراد، زبردست سُورما اَور نُمایاں سربراہ تھے۔ اُن کے نَسب ناموں کے مُطابق جنگ کرنے کے لائق جَوانوں کی تعداد چھبّیس ہزار تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 یہ سب بنی آشر اپنے آبائی خاندانوں کے رئِیس۔ چِیدہ اور زبردست سُورما اور امِیروں کے سردار تھے۔ اُن میں سے جو اپنے نسب نامہ کے مُطابِق جنگ کرنے کے لائِق تھے وہ شُمار میں چھبِّیس ہزار جوان تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 आशर के दर्जे-बाला तमाम अफ़राद अपने अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। सब चीदा मर्द, माहिर फ़ौजी और सरदारों के सरबराह थे। नसबनामे में 26,000 जंग करने के क़ाबिल मर्द दर्ज हैं।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:40
5 حوالہ جات  

اُسی دن اُنہوں نے اپنی فوج کا بندوبست کیا۔ جِبعہ کے 700 تجربہ کار فوجیوں کے علاوہ تلواروں سے لیس 26,000 افراد تھے۔


عُلّہ کے تین بیٹے ارخ، حنی ایل اور رِضیاہ تھے۔


بن یمین کے پانچ بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک بالع، اشبیل، اخرخ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات