۱-تواریخ 7:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 عُزّی کا بیٹا اِزرخیاہ تھا جو اپنے چار بھائیوں میکائیل، عبدیاہ، یوایل اور یِسیاہ کے ساتھ خاندانی سرپرست تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 عُزّی کا بیٹا اِزراحیاہؔ تھا۔ اِزراحیاہؔ کے بیٹے: مِیکاایلؔ، عبدیاہؔ، یُوایلؔ، یشیاہؔ۔ یہ پانچوں سَب کے سَب سردار تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور عُزّی ؔکا بیٹا اِزراخیاؔہ تھا اور اِزرَاخیاؔہ کے بیٹے یہ ہیں۔ میکاؔئیل اور عبدؔیاہ اور یُواؔیل اور یسیّاؔہ۔ یہ پانچوں۔ یہ سب کے سب سردار تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 उज़्ज़ी का बेटा इज़्रख़ियाह था जो अपने चार भाइयों मीकाएल, अबदियाह, योएल और यिस्सियाह के साथ ख़ानदानी सरपरस्त था। باب دیکھیں |