۱-تواریخ 7:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 افرائیم کی اولاد کے علاقے میں ذیل کے مقام شامل تھے: بیت ایل گرد و نواح کی آبادیوں سمیت، مشرق میں نعران تک، مغرب میں جزر تک گرد و نواح کی آبادیوں سمیت، شمال میں سِکم اور عیّاہ تک گرد و نواح کی آبادیوں سمیت۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اُن کی آراضی میں بستیاں یہ تھیں: بیت ایل اَور اُس کے گِردونواح کے دیہات، مشرق کی طرف نعرانؔ اَور مغرب کی طرف گِزرؔ اَور اُس کے دیہات اَور شِکیمؔ اَور اُس کے دیہات، عیّاہؔ اَور اُس کے دیہات تک۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اور اُن کی مِلکِیّت اور بستیاں یہ تِھیں۔ بیت اؔیل اور اُس کے دیہات اور مشرِق کی طرف نعراؔن اور مغرِب کی طرف جزر اور اُس کے دیہات اور سِکم بھی اور اُس کے دیہات عزّہ اور اُس کے دیہات تک۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 इफ़राईम की औलाद के इलाक़े में ज़ैल के मक़ाम शामिल थे : बैतेल गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत, मशरिक़ में नारान तक, मग़रिब में जज़र तक गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत, शिमाल में सिकम और ऐयाह तक गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत। باب دیکھیں |