Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 اِلی سمع کے نون، نون کے یشوع۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اَور اُس کا بیٹا نُونؔ اَور اُس کا بیٹا یہوشُعؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 الِیسمع کا بیٹا نُون۔ نُون کا بیٹا یہُو سُوع۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 इलीसमा के नून, नून के यशुअ।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:27
12 حوالہ جات  

موسیٰ نے اِن ہی بارہ آدمیوں کو ملک کا جائزہ لینے کے لئے بھیجا۔ اُس نے ہوسیع کا نام یشوع یعنی ’رب نجات ہے‘ میں بدل دیا۔


افرائیم کے قبیلے سے ہوسیع بن نون،


موسیٰ اپنے مددگار یشوع کے ساتھ چل پڑا اور اللہ کے پہاڑ پر چڑھ گیا۔


جب یشوع اُنہیں ملکِ کنعان میں لایا تب اُس نے اسرائیلیوں کو یہ سکون نہ دیا، ورنہ اللہ اِس کے بعد کے کسی اَور دن کا ذکر نہ کرتا۔


موسیٰ کی موت کے بعد ہمارے باپ دادا نے اُسے ورثے میں پا کر اپنے ساتھ لے لیا جب اُنہوں نے یشوع کی راہنمائی میں اِس ملک میں داخل ہو کر اُس پر قبضہ کر لیا۔ اُس وقت اللہ اُس میں آباد قوموں کو اُن کے آگے آگے نکالتا گیا۔ یوں ملاقات کا خیمہ داؤد بادشاہ کے زمانے تک ملک میں رہا۔


پھر رب نے یشوع بن نون سے کہا، ”مضبوط اور دلیر ہو، کیونکہ تُو اسرائیلیوں کو اُس ملک میں لے جائے گا جس کا وعدہ مَیں نے قَسم کھا کر اُن سے کیا تھا۔ مَیں خود تیرے ساتھ ہوں گا۔“


جواب میں رب نے موسیٰ سے کہا، ”یشوع بن نون کو چن لے جس میں میرا روح ہے، اور اپنا ہاتھ اُس پر رکھ۔


لیکن یشوع بن نون اور کالب بن یفُنّہ باقی دس جاسوسوں سے فرق تھے۔ پریشانی کے عالم میں اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑ کر


یشوع بن نون جو جوانی سے موسیٰ کا مددگار تھا بول اُٹھا، ”موسیٰ میرے آقا، اُنہیں روک دیں!“


اُترتے اُترتے یشوع نے لوگوں کا شور سنا اور موسیٰ سے کہا، ”خیمہ گاہ میں جنگ کا شور مچ رہا ہے!“


تحن کے لعدان، لعدان کے عمی ہود، عمی ہود کے اِلی سمع،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات