Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 جب اِس کے بعد اُس کی بیوی کے بیٹا پیدا ہوا تو اُس نے اُس کا نام بریعہ یعنی مصیبت رکھا، کیونکہ اُس وقت خاندان مصیبت میں آ گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اُس کے بعد وہ اَپنی بیوی کے پاس گیا اَور وہ حاملہ ہُوئی اَور ایک بیٹے کو پیدا کیا اَور اُس کا نام بریعہؔ رکھا کیونکہ اُس کے گھرانے پر آفت آئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور وہ اپنی بِیوی کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے ایک بیٹا ہُؤا اور اِفرائِیمؔ نے اُس کا نام بریعہؔ رکھّا کیونکہ اُس کے گھر پر آفت آئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 जब इसके बाद उस की बीवी के बेटा पैदा हुआ तो उसने उसका नाम बरिया यानी मुसीबत रखा, क्योंकि उस वक़्त ख़ानदान मुसीबत में आ गया था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:23
3 حوالہ جات  

یقیناً میرا گھرانا مضبوطی سے اللہ کے ساتھ ہے، کیونکہ اُس نے میرے ساتھ ابدی عہد باندھا ہے، ایسا عہد جس کا ہر پہلو منظم اور محفوظ ہے۔ وہ میری نجات تکمیل تک پہنچائے گا اور میری ہر آرزو پوری کرے گا۔


اُن کا باپ افرائیم کافی عرصے تک اُن کا ماتم کرتا رہا، اور اُس کے رشتے دار اُس سے ملنے آئے تاکہ اُسے تسلی دیں۔


افرائیم کی بیٹی سَیرہ نے بالائی اور نشیبی بیت حَورون اور عُزّن سَیرہ کو بنوایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات