Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 تحت کے زبد اور زبد کے سوتلح۔ افرائیم کے مزید دو بیٹے عزر اور اِلِعَد تھے۔ یہ دو مرد ایک دن جات گئے تاکہ وہاں کے ریوڑ لُوٹ لیں۔ لیکن مقامی لوگوں نے اُنہیں پکڑ کر مار ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اُس کا بیٹا زابادؔ اَور اُس کا بیٹا شُوتلحؔ، عِزیرؔ اَور اِلِیعدؔ۔ دونوں کو گاتؔھ کے مقامی باشِندوں نے مار ڈالا جَب وہ اُن کے مویشی چھیننے کے لیٔے اُن پر حملہ آور ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 تحتؔ کا بیٹا زبدؔ۔ زبد ؔکا بیٹا سُوتلحؔ تھا اور عزرؔ اور اِلیعدؔ بھی جِن کو جات کے لوگوں نے جو اُس مُلک میں پَیدا ہُوئے تھے مار ڈالا کیونکہ وہ اُن کی مواشی لے جانے کو اُتر آئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 तहत के ज़बद और ज़बद के सूतलह। इफ़राईम के मज़ीद दो बेटे अज़र और इलियद थे। यह दो मर्द एक दिन जात गए ताकि वहाँ के रेवड़ लूट लें। लेकिन मक़ामी लोगों ने उन्हें पकड़कर मार डाला।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:21
6 حوالہ جات  

افرائیم کے ہاں سوتلح پیدا ہوا، سوتلح کے برد، برد کے تحت، تحت کے اِلِعَدہ، اِلِعَدہ کے تحت،


اُن کا باپ افرائیم کافی عرصے تک اُن کا ماتم کرتا رہا، اور اُس کے رشتے دار اُس سے ملنے آئے تاکہ اُسے تسلی دیں۔


اُنہوں نے تمام فلستی حکمرانوں کو اکٹھا کر کے پوچھا، ”ہم اسرائیل کے خدا کے صندوق کے ساتھ کیا کریں؟“ اُنہوں نے مشورہ دیا، ”اُسے جات شہر میں لے جائیں۔“


تب اُنہوں نے عہد کا صندوق آگے عقرون بھیج دیا۔ لیکن صندوق ابھی پہنچنے والا تھا کہ عقرون کے باشندے چیخنے لگے، ”وہ اسرائیل کے خدا کا صندوق ہمارے پاس لائے ہیں تاکہ ہمیں ہلاک کر دیں!“


”رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ فلستیوں نے بڑے ظلم کے ساتھ یہوداہ سے بدلہ لیا ہے۔ اُنہوں نے اُس پر اپنی دلی حقارت اور دائمی دشمنی کا اظہار کیا اور انتقام لے کر اُسے تباہ کرنے کی کوشش کی۔


اور بہت سے یہودی مرتھا اور مریم کو اُن کے بھائی کے بارے میں تسلی دینے کے لئے آئے ہوئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات