۱-تواریخ 7:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 افرائیم کے ہاں سوتلح پیدا ہوا، سوتلح کے برد، برد کے تحت، تحت کے اِلِعَدہ، اِلِعَدہ کے تحت، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 بنی اِفرائیمؔ: شُوتلحؔ، اُس کا بیٹا بیردؔ، اُس کا بیٹا تحتؔ، اُس کا بیٹا اِلِیعدہ، اُس کا بیٹا تحتؔ، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور بنی اِفرائِیم یہ ہیں۔ سُوتلحؔ۔ سُوتلحؔ کا بیٹا برد۔ بردؔ کا بیٹا تحت۔ تحتؔ کا بیٹا الِیِعدؔہ۔ الِیِعدؔہ کا بیٹا تحت۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 इफ़राईम के हाँ सूतलह पैदा हुआ, सूतलह के बरद, बरद के तहत, तहत के इलियदा, इलियदा के तहत, باب دیکھیں |