۱-تواریخ 7:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 تولع کے پانچ بیٹے عُزّی، رِفایاہ، یری ایل، یحمی، اِبسام اور سموایل تھے۔ سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ نسب ناموں کے مطابق داؤد کے زمانے میں تولع کے خاندان کے 22,600 افراد جنگ کرنے کے قابل تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور بنی تولعؔ: عُزّی، رِفایاہؔ، یری ایل، یحمائیؔ، اِبسامؔ اَور شموایلؔ جو اَپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔ داویؔد کے دَورِ حُکومت میں بنی تولعؔ کے جو افراد اَپنے نَسب ناموں میں بطور جنگجو درج کئے گیٔے وہ شُمار میں بائیس ہزار چھ سَو تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور بنی تولع۔ عُزّیؔ اور رِفایاؔہ اور یری اؔیل اور یحمیؔ اور اِبسامؔ اور سمواؔیل جو تولعؔ یعنی اپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔ وہ اپنے زمانہ میں زبردست سُورما تھے اور داؤُدؔ کے ایّام میں اُن کا شُمار بائِیس ہزار چھ سَو تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 तोला के पाँच बेटे उज़्ज़ी, रिफ़ायाह, यरियेल, यहमी, इबसाम और समुएल थे। सब अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। नसबनामे के मुताबिक़ दाऊद के ज़माने में तोला के ख़ानदान के 22,600 अफ़राद जंग करने के क़ाबिल थे। باب دیکھیں |