۱-تواریخ 7:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُولام کے بیٹے کا نام بِدان تھا۔ یہی جِلعاد بن مکیر بن منسّی کی اولاد تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اولامؔ کا بیٹا: بدانؔ تھا۔ یہ گِلعادؔ بِن مکیرؔ بِن منشّہ کے پرپوتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور اَولاؔم کا بیٹا بدان تھا۔ یہ جِلعادؔ بِن مکِیر بِن منسّی کے بیٹے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 औलाम के बेटे का नाम बिदान था। यही जिलियाद बिन मकीर बिन मनस्सी की औलाद थे। باب دیکھیں |