۱-تواریخ 7:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 مکیر کی بیوی معکہ کے مزید دو بیٹے فرس اور شرس پیدا ہوئے۔ شرس کے دو بیٹے اُولام اور رقم تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 مکیرؔ کی بیوی معکہؔ نے ایک بیٹے کو پیدا کیا اَور اُس کا نام پِریسؔ رکھا اَور اُس کے بھایٔی کا نام شِرِسؔ تھا اَور اُس کے بیٹے اولامؔ اَور رِقیمؔ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور مکِیرؔ کی بِیوی معکہ ؔکے ایک بیٹا ہُؤا اور اُس نے اُس کا نام فرسؔ رکھّا اور اُس کے بھائی کا نام شرؔس تھا اور اُس کے بیٹے اَولاؔم اور رقمؔ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 मकीर की बीवी माका के मज़ीद दो बेटे फ़रस और शरस पैदा हुए। शरस के दो बेटे औलाम और रक़म थे। باب دیکھیں |