۱-تواریخ 7:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 مکیر نے حُفّیوں اور سُفّیوں کی ایک عورت سے شادی کی۔ بہن کا نام معکہ تھا۔ مکیر کے دوسرے بیٹے کا نام صِلافِحاد تھا جس کے ہاں صرف بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 حُفّیمؔ اَور شُفّیمؔ کی ایک بہن تھی جِس کا نام معکہؔ تھا جِس سے مکیرؔ نے بیاہ کر لیا۔ دُوسرے کا نام ضلافحادؔ تھا جِس کی صِرف بیٹیاں ہی تھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور مکِیر نے حِفُّیم اور سُفِّیم کی بہن کو جِس کا نام معکہ تھا بیاہ لِیا) اور دُوسرے کا نام صِلافحاد تھا اور صِلافحاد کے پاس بیٹیاں تِھیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 मकीर ने हुफ़्फ़ियों और सुफ़्फ़ियों की एक औरत से शादी की। बहन का नाम माका था। मकीर के दूसरे बेटे का नाम सिलाफ़िहाद था जिसके हाँ सिर्फ़ बेटियाँ पैदा हुईं। باب دیکھیں |