Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 نفتالی کے چار بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سلّوم تھے۔ سب بِلہاہ کی اولاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 بنی نفتالی: یحصیل، گُونی، یصرؔ اَور شلُّومؔ یہ تمام بنی بِلہاہؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 بنی نفتالی یہ ہیں۔ یحصی ایل اور جُونی اور یصر اور سلُوم بنی بِلہہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 नफ़ताली के चार बेटे यहसियेल, जूनी, यिसर और सल्लूम थे। सब बिलहाह की औलाद थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:13
6 حوالہ جات  

جب وہ وہاں ٹھہرے تھے تو روبن یعقوب کی حرم بِلہاہ سے ہم بستر ہوا۔ یعقوب کو معلوم ہو گیا۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔


سُفّی اور حُفّی عیر کی اور حُشی احیر کی اولاد تھے۔


منسّی کی اَرامی داشتہ کے دو بیٹے اسری ایل اور جِلعاد کا باپ مکیر پیدا ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات