Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 سُفّی اور حُفّی عیر کی اور حُشی احیر کی اولاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 بنی عیرؔ: حُوشیمؔ یا شُفّیمؔ اَور حُفّیمؔ تھے اَور حُشیمؔ احیرؔ کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور سُفِّیم اور حُفِّیم عِیر کے بیٹے اور حشِیم اِحیر کا بیٹا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 सुफ़्फ़ी और हुफ़्फ़ी ईर की और हुशी अख़ीर की औलाद थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:12
7 حوالہ جات  

مکیر نے حُفّیوں اور سُفّیوں کی ایک عورت سے شادی کی۔ بہن کا نام معکہ تھا۔ مکیر کے دوسرے بیٹے کا نام صِلافِحاد تھا جس کے ہاں صرف بیٹیاں پیدا ہوئیں۔


بن یمین کے بیٹے بالع، بکر، اشبیل، جیرا، نعمان، اِخی، روس، مُفیم، حُفیم اور ارد تھے۔


سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے 17,200 جنگ کرنے کے قابل مرد تھے۔


نفتالی کے چار بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سلّوم تھے۔ سب بِلہاہ کی اولاد تھے۔


بن یمین کے پانچ بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک بالع، اشبیل، اخرخ،


جیرا، سفوفان اور حورام تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات