Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 7:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 بِلہان بن یدیع ایل کے سات بیٹے یعوس، بن یمین، اہود، کنعانہ، زیتان، ترسیس اور اخی سحر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 یدیع ایل کا بیٹا: بِلہانؔ تھا۔ بنی بِلہانؔ: یعُوسؔ، بِنیامین، اہُودؔ، کنعانہؔ، زیتانؔ، ترشیشؔ اَور اخیشاحارؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور یدع اؔیل کا بیٹا بِلحاؔن تھا اور بنی بِلحان یہ ہیں۔ یعوؔس اور بِنیمِین اور اہُود اور کنعاؔنہ اور زَیتاؔن اور ترسِیس اور اخی سحر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 बिलहान बिन यदियएल के सात बेटे यऊस, बिनयमीन, अहूद, कनाना, ज़ैतान, तरसीस और अख़ी-सहर थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 7:10
5 حوالہ جات  

ایک نبی بنام صِدقیاہ بن کنعانہ نے اپنے لئے لوہے کے سینگ بنا کر اعلان کیا، ”رب فرماتا ہے کہ اِن سینگوں سے تُو شام کے فوجیوں کو مار مار کر ہلاک کر دے گا۔“


اُن کے نسب ناموں میں اُن کے سرپرست اور 20,200 جنگ کرنے کے قابل مرد بیان کئے گئے ہیں۔


سب اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اُن کے 17,200 جنگ کرنے کے قابل مرد تھے۔


اہود کے تین بیٹے نعمان، اخیاہ اور جیرا تھے۔ یہ اُن خاندانوں کے سرپرست تھے جو پہلے جِبع میں رہتے تھے لیکن جنہیں بعد میں جلاوطن کر کے مانحت میں بسایا گیا۔ عُزّا اور اخی حود کا باپ جیرا اُنہیں وہاں لے کر گیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات