Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:81 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

81 حسبون اور یعزیر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

81 حِشبونؔ یعزیرؔ جِن میں اِردگرد کی چراگاہیں بھی شامل تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

81 اور حسبوؔن اور اُس کی نواحی اور یعزؔیر اور اُس کی نواحی مِلی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

81 हसबोन और याज़ेर।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:81
13 حوالہ جات  

تیری گردن ہاتھی دانت کا مینار، تیری آنکھیں حسبون شہر کے تالاب ہیں، وہ جو بَت ربیم کے دروازے کے پاس ہیں۔ تیری ناک مینارِ لبنان کی مانند ہے جس کا منہ دمشق کی طرف ہے۔


تُو نے ممالک اور قومیں اُن کے حوالے کر دیں، مختلف علاقے یکے بعد دیگرے اُن کے قبضے میں آئے۔ یوں وہ سیحون بادشاہ کے ملک حسبون اور عوج بادشاہ کے ملک بسن پر فتح پا سکے۔


رب نے موسیٰ سے کہا، ”اب جا کر وادیٔ ارنون کو عبور کرو۔ یوں سمجھو کہ مَیں حسبون کے اموری بادشاہ سیحون کو اُس کے ملک سمیت تمہارے حوالے کر چکا ہوں۔ اُس پر قبضہ کرنا شروع کرو اور اُس کے ساتھ جنگ کرنے کا موقع ڈھونڈو۔


روبن کے قبیلے نے حسبون، اِلی عالی، قِریَتائم،


”جس علاقے کو رب نے اسرائیل کی جماعت کے آگے آگے شکست دی ہے وہ مویشی پالنے کے لئے اچھا ہے۔ عطارات، دیبون، یعزیر، نِمرہ، حسبون، اِلی عالی، سبام، نبو اور بعون جو اِس میں شامل ہیں ہمارے کام آئیں گے، کیونکہ آپ کے خادموں کے پاس مویشی ہیں۔


روبن اور جد کے قبیلوں کے پاس بہت سے مویشی تھے۔ جب اُنہوں نے دیکھا کہ یعزیر اور جِلعاد کا علاقہ مویشی پالنے کے لئے اچھا ہے


وہاں سے موسیٰ نے اپنے جاسوس یعزیر شہر بھیجے۔ وہاں بھی اموری رہتے تھے۔ اسرائیلیوں نے یعزیر اور اُس کے ارد گرد کے شہروں پر بھی قبضہ کیا اور وہاں کے اموریوں کو نکال دیا۔


اسرائیلی تمام اموری شہروں پر قبضہ کر کے اُن میں رہنے لگے۔ اُن میں حسبون اور اُس کے ارد گرد کی آبادیاں شامل تھیں۔


جد کے قبیلے سے جِلعاد کا رامات، محنائم،


اِشکار کے چار بیٹے تولع، فُوّہ، یسوب اور سِمرون تھے۔


داؤد بادشاہ کی حکومت کے 40ویں سال میں نسب ناموں کی تحقیق کی گئی تاکہ حبرون کے خاندان کے بارے میں معلومات حاصل ہو جائیں۔ پتا چلا کہ اُس کے کئی لائق رُکن جِلعاد کے علاقے کے شہر یعزیر میں آباد ہیں۔ یریاہ اُن کا سرپرست تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات