Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:80 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

80 جد کے قبیلے سے جِلعاد کا رامات، محنائم،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

80 اَور گادؔ کے قبیلہ میں سے گِلعادؔ میں راموتؔ، محنایمؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

80 اور جد کے قبِیلہ میں سے راماؔت اور اُس کی نواحی جِلعاد میں اور محنایم اور اُس کی نواحی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

80 जद के क़बीले से जिलियाद का रामात, महनायम,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:80
10 حوالہ جات  

اُنہیں دیکھ کر اُس نے کہا، ”یہ اللہ کی لشکرگاہ ہے۔“ اُس نے اُس مقام کا نام محنائم یعنی ’دو لشکرگاہیں‘ رکھا۔


ایک دن الیشع نبی نے نبیوں کے گروہ میں سے ایک کو بُلا کر کہا، ”سفر کے لئے کمربستہ ہو کر رامات جِلعاد کے لئے روانہ ہو جائیں۔ زیتون کے تیل کی یہ کُپّی اپنے ساتھ لے جائیں۔


رامات اور عانیم۔


برزلی 80 سال کا تھا۔ محنائم میں رہتے وقت اُسی نے داؤد کی مہمان نوازی کی تھی، کیونکہ وہ بہت امیر تھا۔


جب داؤد محنائم پہنچا تو تین آدمیوں نے اُس کا استقبال کیا۔ سوبی بن ناحس عمونیوں کے دار الحکومت ربّہ سے، مکیر بن عمی ایل لو دبار سے اور برزلی جِلعادی راجلیم سے آئے۔


جب داؤد محنائم پہنچ گیا تو ابی سلوم اسرائیلی فوج کے ساتھ دریائے یردن کو پار کرنے لگا۔


حسبون اور یعزیر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات