۱-تواریخ 6:77 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن77 مِراری کے باقی خاندانوں کو ذیل کے شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: زبولون کے قبیلے سے رِمّون اور تبور۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ77 اَور لیویوں میں سے باقی بنی مِراریؔ کو جو زبُولُون کے قبیلہ میں سے، یُقنِعامؔ، قرتاہؔ، رِمّونؔ، تبورؔ اِردگرد کی چراگاہوں سمیت ملے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس77 باقی لاویوں یعنی بنی مِراری کو زبُولُون کے قبِیلہ میں سے رِمّوؔن اور اُس کی نواحی اور تبُور اور اُس کی نواحی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस77 मिरारी के बाक़ी ख़ानदानों को ज़ैल के शहर उनकी चरागाहों समेत मिल गए : ज़बूलून के क़बीले से रिम्मोन और तबूर। باب دیکھیں |