Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:76 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

76 اور نفتالی کے قبیلے سے گلیل کا قادس، حمون اور قِریَتائم۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

76 اَور نفتالی کے قبیلہ میں سے گلِیل میں قِدِشؔ، حمّونؔ اَور قِریتائم مع اُن کی چراگاہوں کے ملے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

76 اور نفتالی کے قبِیلہ میں سے قادِؔس اور اُس کی نواحی گلِیل میں اور حمُّوؔن اور اُس کی نواحی اور قریتائم اور اُس کی نواحی مِلی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

76 और नफ़ताली के क़बीले से गलील का क़ादिस, हम्मून और क़िरियतायम।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:76
7 حوالہ جات  

نفتالی کے قبیلے نے تین شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے: گلیل کا قادس جس میں ہر وہ شخص پناہ لے سکتا تھا جس سے کوئی غیرارادی طور پر ہلاک ہوا تھا، پھر حمّات دور اور قرتان۔


ایک دن دبورہ نے برق بن ابی نوعم کو بُلایا۔ برق نفتالی کے قبائلی علاقے کے شہر قادس میں رہتا تھا۔ دبورہ نے برق سے کہا، ”رب اسرائیل کا خدا آپ کو حکم دیتا ہے، ’نفتالی اور زبولون کے قبیلوں میں سے 10,000 مردوں کو جمع کر کے اُن کے ساتھ تبور پہاڑ پر چڑھ جا!


اسرائیلیوں نے پناہ کے یہ شہر چن لئے: نفتالی کے پہاڑی علاقے میں گلیل کا قادس، افرائیم کے پہاڑی علاقے میں سِکم اور یہوداہ کے پہاڑی علاقے میں قِریَت اربع یعنی حبرون۔


قادس، اِدرعی، عین حصور،


قادس، کرمل کا یُقنعام،


مِراری کے باقی خاندانوں کو ذیل کے شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: زبولون کے قبیلے سے رِمّون اور تبور۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات