Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:72 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

72 اِشکار کے قبیلے سے قادس، دابرت،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

72 یِسَّکاؔر کے قبیلہ سے اُنہیں قِدِشؔ، دبیرتؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

72 اور اِشکار کے قبِیلہ میں سے قادِؔس اور اُس کی نواحی۔ دابر ات اور اُس کی نواحی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

72 इशकार के क़बीले से क़ादिस, दाबरत,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:72
7 حوالہ جات  

دبورہ نے کہا، ”ٹھیک ہے، مَیں ضرور آپ کے ساتھ جاؤں گی۔ لیکن اِس صورت میں آپ کو سیسرا پر غالب آنے کی عزت حاصل نہیں ہو گی بلکہ ایک عورت کو۔ کیونکہ رب سیسرا کو ایک عورت کے حوالے کر دے گا۔“ چنانچہ دبورہ برق کے ساتھ قادس گئی۔


نفتالی کے قبیلے نے تین شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے: گلیل کا قادس جس میں ہر وہ شخص پناہ لے سکتا تھا جس سے کوئی غیرارادی طور پر ہلاک ہوا تھا، پھر حمّات دور اور قرتان۔


قادس، اِدرعی، عین حصور،


جَیرسوم کی اولاد کو ذیل کے شہر بھی اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: منسّی کے مشرقی حصے سے جولان جو بسن میں ہے اور عستارات۔


رامات اور عانیم۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات