۱-تواریخ 6:70 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن70 قِہات کے باقی کنبوں کو منسّی کے مغربی حصے کے دو شہر عانیر اور بلعام اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ70 اَور منشّہ کے آدھے قبیلہ میں سے بنی اِسرائیل نے عانیرؔ اَور بِلعاؔم مع اُن کی چراگاہوں کے بنی قُہات کے باقی برادریوں کو دئیے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس70 اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے عانیر اور اُس کی نواحی اور بِلعاؔم اور اُس کی نواحی بنی قِہات کے باقی خاندان کو مِلی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस70 क़िहात के बाक़ी कुंबों को मनस्सी के मग़रिबी हिस्से के दो शहर आनेर और बिलाम उनकी चरागाहों समेत मिल गए। باب دیکھیں |