Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:68 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

68 یُقمعام، بیت حَورون،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

68 یُقمعامؔ، بیت حَورُونؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

68 اور یُقمعاؔم اور اُس کی نواحی اور بَیت حَورؔون اور اُس کی نواحی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

68 युक़मियाम, बैत-हौरून,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:68
8 حوالہ جات  

بعنہ بن اخی لُود: تعنک، مجِدّو اور اُس بیت شان کا پورا علاقہ جو ضرتان کے پڑوس میں یزرعیل کے نیچے واقع ہے، نیز بیت شان سے لے کر ابیل محولہ تک کا پورا علاقہ بشمول یُقمعام،


دوسرا بیت حَورون کی طرف اور تیسرا اُس پہاڑی سلسلے کی طرف جہاں سے وادیٔ ضبوعیم اور ریگستان دیکھا جا سکتا ہے۔


قبضیم اور بیت حَورون۔ اِن چار شہروں کی چراگاہیں بھی مل گئیں۔


افرائیم کے قبیلے کو اُس کے کنبوں کے مطابق یہ علاقہ مل گیا: اُس کی جنوبی سرحد عطارات ادّار اور بالائی بیت حَورون سے ہو کر


اور جب اموری اِس راستے پر عزیقہ کی طرف بھاگ رہے تھے تو رب نے آسمان سے اُن پر بڑے بڑے اولے برسائے جنہوں نے اسرائیلیوں کی نسبت زیادہ دشمنوں کو ہلاک کر دیا۔


اُس وقت رب نے اسرائیلیوں کے دیکھتے دیکھتے دشمن میں ابتری پیدا کر دی، اور اُنہوں نے جِبعون کے قریب دشمن کو زبردست شکست دی۔ اسرائیلی بیت حَورون تک پہنچانے والے راستے پر اموریوں کا تعاقب کرتے کرتے اُنہیں عزیقہ اور مقیدہ تک موت کے گھاٹ اُتارتے گئے۔


اِن میں افرائیم کے پہاڑی علاقے کا شہر سِکم شامل تھا جس میں ہر وہ پناہ لے سکتا تھا جس سے کوئی غیرارادی طور پر ہلاک ہوا ہوتا تھا، پھر جزر،


ایالون اور جات رِمّون۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات