۱-تواریخ 6:66 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن66 قِہات کے چند ایک خاندانوں کو افرائیم کے قبیلے سے شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ66 بعض قُہاتی برادریوں کو اُن کے علاقہ کے طور پر اِفرائیمؔ کے قبیلہ سے شہر دئیے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس66 اور بنی قِہات کے بعض خاندانوں کے پاس اُن کی سرحدّوں کے شہر اِفرائِیم کے قبِیلہ میں سے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस66 क़िहात के चंद एक ख़ानदानों को इफ़राईम के क़बीले से शहर उनकी चरागाहों समेत मिल गए। باب دیکھیں |