۱-تواریخ 6:64 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن64-65 یوں اسرائیلیوں نے قرعہ ڈال کر لاویوں کو مذکورہ شہر دے دیئے۔ سب یہوداہ، شمعون اور بن یمین کے قبائلی علاقوں میں تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ64 یُوں بنی اِسرائیل نے لیویوں کو یہ شہر اَور اُن کی چراگاہیں بھی دے دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس64 سو بنی اِسرائیل نے لاویوں کو وہ شہر اُن کی نواحی سمیت دِئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस64-65 यों इसराईलियों ने क़ुरा डालकर लावियों को मज़कूरा शहर दे दिए। सब यहूदाह, शमौन और बिनयमीन के क़बायली इलाक़ों में थे। باب دیکھیں |