Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:62 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

62 جَیرسوم کی اولاد کو اِشکار، آشر، نفتالی اور منسّی کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔ یہ منسّی کا وہ علاقہ تھا جو دریائے یردن کے مشرق میں ملکِ بسن میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

62 گیرشون کے بیٹوں کو اُن کے برادریوں کے مُطابق یِسَّکاؔر کے برادری، آشیر کے قبیلہ، نفتالی کے قبیلہ اَور باشانؔ میں بسے ہُوئے منشّہ کے قبیلہ سے تیرہ شہر ملے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

62 اور جیرؔسوم کے بیٹوں کو اُن کے گھرانوں کے مُوافِق اِشکار کے قبِیلہ اور آشر کے قبِیلہ اور نفتالی کے قبِیلہ اور منسّی کے قبِیلہ سے جو بسن میں تھا تیرہ شہر مِلے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

62 जैरसोम की औलाद को इशकार, आशर, नफ़ताली और मनस्सी के क़बीलों के 13 शहर दिए गए। यह मनस्सी का वह इलाक़ा था जो दरियाए-यरदन के मशरिक़ में मुल्के-बसन में था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:62
9 حوالہ جات  

صفورہ کے بیٹا پیدا ہوا تو موسیٰ نے کہا، ”اِس کا نام جَیرسوم یعنی ’اجنبی ملک میں پردیسی‘ ہو، کیونکہ مَیں اجنبی ملک میں پردیسی ہوں۔“


قِہات کے باقی خاندانوں کو منسّی کے مغربی حصے کے دس شہر مل گئے۔


مِراری کی اولاد کو روبن، جد اور زبولون کے قبیلوں کے 12 شہر مل گئے۔


شمال میں یہ سرحد تبور پہاڑ سے شروع ہوئی اور شخصومہ اور بیت شمس سے ہو کر دریائے یردن تک اُتر آئی۔ 16 شہر اُن کے گرد و نواح کی آبادیوں سمیت اِشکار کی ملکیت میں آئے۔


جَیرسون کے گھرانے کو اِشکار، آشر، نفتالی اور منسّی کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔ یہ منسّی کا وہ علاقہ تھا جو دریائے یردن کے مشرق میں ملکِ بسن میں تھا۔


مِراری کے گھرانے کو اُس کے کنبوں کے مطابق روبن، جد اور زبولون کے قبیلوں کے 12 شہر مل گئے۔


دوسرے لاویوں کو اللہ کی سکونت گاہ میں باقی ماندہ ذمہ داریاں دی گئی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات