Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:61 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

61 قِہات کے باقی خاندانوں کو منسّی کے مغربی حصے کے دس شہر مل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

61 منشّہ کے آدھے قبیلہ کی برادریوں میں سے دس شہر باقی بنی قُہات میں بذریعہ قُرعہ اَندازی تقسیم کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

61 اور باقی بنی قِہات کو آدھے قبِیلہ یعنی منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے دس شہر قُرعہ ڈال کر دِئے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

61 क़िहात के बाक़ी ख़ानदानों को मनस्सी के मग़रिबी हिस्से के दस शहर मिल गए।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:61
8 حوالہ جات  

ذیل میں اُن کے نام اُن کے بیٹوں کے ناموں سمیت درج ہیں۔ قِہات کے خاندان کا ہیمان پہلا گلوکار تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: ہیمان بن یوایل بن سموایل


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


بن یمین کے قبیلے سے اُنہیں جِبعون، جِبع، علمت اور عنتوت اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے گئے۔ اِس طرح ہارون کے خاندان کو 13 شہر مل گئے۔


جَیرسوم کی اولاد کو اِشکار، آشر، نفتالی اور منسّی کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔ یہ منسّی کا وہ علاقہ تھا جو دریائے یردن کے مشرق میں ملکِ بسن میں تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات