Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:59 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

59 عسن، اور بیت شمس۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

59 عشٰنؔ، یُوطّہؔ اَور بیت شِمِشؔ مع اُن کی چراگاہوں کے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

59 اور عسن اور اُس کی نواحی اور بَیت شمس اور اُس کی نواحی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

59 असन, और बैत-शम्स।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:59
8 حوالہ جات  

عین، یوطہ اور بیت شمس کے شہر بھی مل گئے۔ اُسے یہوداہ اور شمعون کے قبیلوں کے کُل 9 شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔


اِس علاقے میں یہ شہر بھی تھے: لِبناہ، عتر، عسن،


نیز عیطام، عین، رِمّون، توکن اور عسن میں بھی۔


بعلہ سے مُڑ کر یہوداہ کی یہ سرحد مغرب میں سعیر کے پہاڑی علاقے کی طرف بڑھ گئی اور یعریم پہاڑ یعنی کسلون کے شمالی دامن کے ساتھ ساتھ چل کر بیت شمس کی طرف اُتر کر تِمنت پہنچ گئی۔


بن یمین کے قبیلے سے اُنہیں جِبعون، جِبع، علمت اور عنتوت اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے گئے۔ اِس طرح ہارون کے خاندان کو 13 شہر مل گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات