Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:56 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

56 لیکن گرد و نواح کے کھیت اور دیہات کالب بن یفُنّہ کو دیئے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

56 (لیکن شہر کے اِردگرد کے کھیت اَور گاؤں یفُنّہؔ کے بیٹے کالبؔ کو دئیے گیٔے تھے۔)

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

56 لیکن اُس شہر کے کھیت اور اُس کے دیہات یفُنّہ کے بیٹے کالِب کو دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

56 लेकिन गिर्दो-नवाह के खेत और देहात कालिब बिन यफ़ुन्ना को दिए गए।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:56
5 حوالہ جات  

رب کے حکم کے مطابق یشوع نے کالب بن یفُنّہ کو اُس کا حصہ یہوداہ میں دے دیا۔ وہاں اُسے حبرون شہر مل گیا۔ اُس وقت اُس کا نام قِریَت اربع تھا (اربع عناق کا باپ تھا)۔


تب یشوع نے کالب بن یفُنّہ کو برکت دے کر اُسے وراثت میں حبرون دے دیا۔


یہوداہ کے قبیلے سے کالب بن یفُنّہ،


جَیرسون کے گھرانے کو اِشکار، آشر، نفتالی اور منسّی کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔ یہ منسّی کا وہ علاقہ تھا جو دریائے یردن کے مشرق میں ملکِ بسن میں تھا۔


بن محلی بن مُوشی بن مِراری بن لاوی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات