Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:55 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

55 اُسے یہوداہ کے قبیلے سے حبرون شہر اُس کی چراگاہوں سمیت مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

55 اُنہیں یہُوداہؔ میں حِبرونؔ اَور اُس کے گِردونواح کی چراگاہیں دی گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

55 اُنہوں نے یہُوداؔہ کی زمِین میں حبرُوؔن اور اُس کی نواحی کو دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

55 उसे यहूदाह के क़बीले से हबरून शहर उस की चरागाहों समेत मिल गया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:55
4 حوالہ جات  

تب یشوع نے کالب بن یفُنّہ کو برکت دے کر اُسے وراثت میں حبرون دے دیا۔


موسیٰ کے وعدے کے مطابق کالب کو حبرون شہر مل گیا۔ اُس نے اُس میں سے عناق کے تین بیٹوں کو اُن کے گھرانوں سمیت نکال دیا۔


رب کے حکم کے مطابق یشوع نے کالب بن یفُنّہ کو اُس کا حصہ یہوداہ میں دے دیا۔ وہاں اُسے حبرون شہر مل گیا۔ اُس وقت اُس کا نام قِریَت اربع تھا (اربع عناق کا باپ تھا)۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات