Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 6:54 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54 ذیل میں وہ آبادیاں اور چراگاہیں درج ہیں جو لاویوں کو قرعہ ڈال کر دی گئیں۔ قرعہ ڈالتے وقت پہلے ہارون کے بیٹے قِہات کی اولاد کو جگہیں مل گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 اُن کی خیمہ گاہوں کے مُطابق اُن کی آبادیوں کی سرحدیں اِس طرح مُقرّر کی گئیں (بنی اَہرونؔ میں سے قُہاتیوں کے برادریوں کو جو علاقے سُپرد کئے گیٔے یہ ہیں کیونکہ پہلا قُرعہ اُن کے نام کا نِکلا تھا):

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

54 اور اُن کی حدُود میں اُن کی چھاؤنیوں کے مُطابِق اُن کی سکُونت گاہیں یہ ہیں۔ بنی ہارُون میں سے قِہاتیوں کے خاندانوں کو جِن کا قُرعہ اوّل نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54 ज़ैल में वह आबादियाँ और चरागाहें दर्ज हैं जो लावियों को क़ुरा डालकर दी गईं। क़ुरा डालते वक़्त पहले हारून के बेटे क़िहात की औलाद को जगहें मिल गईं।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 6:54
7 حوالہ جات  

یہ بیٹے بارہ قبیلوں کے بانی بن گئے، اور جہاں جہاں وہ آباد ہوئے اُن جگہوں کا وہی نام پڑ گیا۔


اُنہوں نے اُن کی تمام آبادیوں کو خیمہ گاہوں سمیت جلا کر راکھ کر دیا۔


قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل


اخی طوب کے صدوق، صدوق کے اخی معض۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات