۱-تواریخ 6:48 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن48 دوسرے لاویوں کو اللہ کی سکونت گاہ میں باقی ماندہ ذمہ داریاں دی گئی تھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ48 اَور اُن کے دیگر بنی لیوی ساتھی خُدا کے گھر کے خیمہ (مَسکن) کی دیگر خدمات پر مُقرّر تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس48 اور اُن کے بھائی لاوؔی بَیتُ اﷲ کے مسکن کی ساری خِدمت پر مُقرّر تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस48 दूसरे लावियों को अल्लाह की सुकूनतगाह में बाक़ीमाँदा ज़िम्मादारियाँ दी गई थीं। باب دیکھیں |